Tuesday, 3 July 2012

مشن اسٹیٹمنٹ

انسانی زندگی میں مشن اسٹیٹمنٹ کی اہمیت انتہائی زیادہ ہے۔ اور جب بات آتی ہے، ناخوشی سے نجات اور پرسکون و خوش حال زندگی کی، تو یہ اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔

ماہرین یہ کہتے ہیں کہ کوئی فرد کسی غربت، فاقے یا مسئلے کی وجہ سے خودکشی کا نہیں سوچتا، وہی لوگ ایسا کرتےہیں، جن کی زندگی کا کوئی مشن یا کوئی مقصد نہیں ہوتا۔ اوپر کی تصویر میں کامیابی ڈائجسٹ اور کامیابی ایسوسی ایٹس کا مشن اسٹیٹمنٹ دیا گیا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھئے، جذباتی ذہانت اور زندگی کے مقاصد۔

No comments: