Saturday, 14 July 2012

کامیابی کی غلط شرائط


لوگوں نے زندگی میں ترقی، کامیابی اور خوشی کی جو شرائط اپنے تئیں طے کرلی ہیں وہ جذباتی ذہانت کے ان اجزا سے بالکل مختلف ہیں۔ماہرین اس حوالے سے جو کچھ کہتے ہیں، وہ آگے پیش ہے۔ ہر انسان کو اپنی زندگی میں اپنے مسائل کو حل کرنے اور زندگی میں کامیابی، ترقی اور خوشی اور مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کے لیے اپنے اندر ان بنیادی اجزا کا پیدا کرنا اور انھیں اپنے روزمرہ معاملا ت میں استعمال کرنا اشد ضروری ہے۔ واضح رہے، یہ اجزا انتخاب نہیں، لازمی امر ہیں۔ 

ہم اس حوالے سے گاہے گاہے اپنے بلاگز میں گفتگو کرتے رہیں گے۔ اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجیے۔

No comments: