Thursday, 19 July 2012

خود پر قابو



خود پر قابو یا سیلف کنٹرول خود پر کنٹرول کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنی سوچ اور افعال پر کنٹرول کرنے کے قابل ہو، نیز جذباتی اظہار میں آزاد ہو۔ جذباتی اظہار میں آزادی کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی فرد، حالت یا واقعے کے نتیجے میں مثبت یا منفی جذبے کا اظہار کرنے والا نہ ہو بلکہ اپنے جذبات کے اظہار میں آزاد ہو۔

جذباتی طور پر آزاد لوگ اپنے اہم فیصلے اعتماد کے ساتھ کرنے اور بہتر طویل مدتی منصوبہ بندی کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ اگرچہ ان کے جذباتی کسی کسی شے سے متاثر نہیں ہوتے مگر وہ اپنے فیصلے کرنے میں دوسروں سے رائے ضرور لیتے ہیں اور اس پر غور کرتے ہیں۔

No comments: