جن لوگوں میں ای کیو یا جذباتی ذہانت کی سطح پست ہوتی ہے، ایسے لوگ
درج ذیل منفی اور بیمار احساسات و جذبات کے حامل ہوتے ہیں:
* تنہائی *
غیر مستقل مزاجی * ناکامی * خوف *مایوسی * الجھن * رکاوٹیں *ندامت *حوصلہ شکنی * خالی پن *غصہ *تلخی *اضمحلال *تشویش * دوسروں پر انحصار *خود کو حالات کا شکار
سمجھنا۔
جبکہ بلند ای کیو لیول والے لوگ عموماً درج ذیل احساسات رکھتے ہیں:
* انگیخت(موٹیویشن) *خود پر کنٹرول *دوستی *آزادی * زیادہ توجہ * مستقل مزاجی * * گرم جوشی
*تعریف و تحسین * * ذہنی سکون * ربط * آگاہی *آگے بڑھنے کی خواہش * توازن *جرات *امید
*تعریف و تحسین * * ذہنی سکون * ربط * آگاہی *آگے بڑھنے کی خواہش * توازن *جرات *امید
No comments:
Post a Comment